دھوکہ دہی سے بچیں - Reliable Pay

خبردار! یہ ویب سائٹ غائب ہو چکی ہے۔

کسی بھی صورت میں کسی کو ایک روپیہ بھی ادا نہ کریں۔

یہ ویب سائٹ دھوکہ دہی کا شکار ہو چکی ہے۔ براہ کرم کسی کو پیسے مت بھیجیں اور محتاط رہیں۔

اگر کوئی آپ سے WhatsApp پر مزید پیسے مانگے تو کسی صورت نہ دیں!
ایسا کرنے سے آپ کو بڑا نقصان ہو سکتا ہے۔ یہ اطلاع اپنے دوستوں اور عزیزوں تک پہنچائیں تاکہ وہ بھی محفوظ رہیں۔